6 جولائی، 2021، 3:58 PM

علی اکبر ولایتی کی ایران کے نو منتخب صدر آیت اللہ رئیسی سے ملاقات

علی اکبر ولایتی کی ایران کے نو منتخب صدر آیت اللہ رئیسی سے ملاقات

رہبر معظم انقلاب اسلامی کے عالمی امور کے مشیر اور ایران کے سابق وزیر خارجہ ڈاکٹر علی اکبر ولایتی نے ایران نئے صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی کے عالمی امور کے مشیر اور ایران کے سابق وزیر خارجہ ڈاکٹر علی اکبر ولایتی نے ایران کے نئے صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔ ڈاکٹر علی اکبر ولایتی نے آیت اللہ رئیسی کے دفتر میں حاضر ہوکر انھیں ایران کا نیا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی۔ ڈاکٹر ولاتی نے نئے صدر کی کامیابی اور کامرانی کے لئے دعا بھی کی۔

News ID 1907264

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha